عامُوس 1:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ دمِشق کے تِین بلکہ چار گُناہوں کے سبب سے مَیں اُس کو بے سزا نہ چھوڑُوں گا کیونکہ اُنہوں نے جِلعاد کو کھلِیہان میں داؤنے کے آ ہنی اَوزارسے رَوند ڈالا ہے۔

عامُوس 1

عامُوس 1:1-13