مگر بیوُقُوفی کی حُجّتوں اور نَسب ناموں اور جھگڑوں اور اُن لڑائِیوں سے جو شرِیعت کی بابت ہوں پرہیز کر ۔ اِس لِئے کہ یہ لا حاصِل اور بے فائِدہ ہیں۔