طِطُس 2:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِسی طرح بُوڑھی عَورتوں کی بھی وضع مُقدّسوں کی سی ہو ۔ تُہمت لگانے والی اور زِیادہ مَے پِینے میں مُبتلا نہ ہوں بلکہ اچھّی باتیں سِکھانے والی ہوں۔

طِطُس 2

طِطُس 2:2-10