اور اُس نے مُناسِب وقتوں پر اپنے کلام کو اُس پَیغام میں ظاہِرکِیا جو ہمارے مُنجّی خُدا کے حُکم کے مُطابِق میرے سپُرد ہُؤا۔