اِن کا مُنہ بند کرنا چاہئے ۔ یہ لوگ ناجائِز نفع کی خاطِر نا شایستہ باتیں سِکھا کر گھر کے گھر تباہ کر دیتے ہیں۔