مَیں نے قَوموں کو کاٹ ڈالا ۔ اُن کے بُرج برباد کِئے گئے ۔ مَیں نے اُن کے کُوچوں کو وِیران کِیا یہاں تک کہ اُن میں کوئی نہیں چلتا ۔ اُن کے شہر اُجاڑ ہُوئے اور اُن میں کوئی اِنسان نہیں ۔ کوئی باشِندہ نہیں۔