خُداوند نے تیری سزا کو دُور کر دِیا ۔اُس نے تیرے دُشمنوں کو نِکال دِیا۔خُداوند اِسرائیل کا بادشاہ تیرے اندر ہے ۔تُو پِھر مُصِیبت کو نہ دیکھے گی۔