مَیں نے موآب کی ملامت اور بنی عمُّون کی لَعن طَعن سُنی ہے ۔ اُنہوں نے میری قَوم کو ملامت کی اور اُن کی حدُود کو دبا لِیا ہے۔