سمُندر کے ساحِل کے رہنے والوں یعنی کریتیوں کی قَوم پر افسوس! اَے کنعا ن فلِستِیوں کی سرزمِین! خُداوند کا کلام تیرے خِلاف ہے ۔مَیں تُجھے نیست و نابُود کرُوں گا یہاں تک کہ کوئی بسنے والا نہ رہے۔