صفنیاہ 2:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

اَے مُلک کے سب حلِیم لوگو جو خُداوند کے احکام پر چلتے ہو اُس کے طالِب ہو! راستبازی کو ڈُھونڈو ۔ فروتنی کی تلاش کرو ۔شاید خُداوند کے غضب کے دِن تُم کو پناہ مِلے۔

صفنیاہ 2

صفنیاہ 2:1-13