صفنیاہ 1:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِنسان اور حَیوان کو نیست کرُوں گا ۔ ہوا کے پرِندوں اور سمُندر کی مچھلیوں کو اور شرِیروں اور اُن کے بُتوں کو نیست کرُوں گا اور اِنسان کو رُویِ زمِین سے فنا کرُوں گا خُداوند فرماتا ہے۔

صفنیاہ 1

صفنیاہ 1:1-12