اُسی طرح مَیں نے اب اِرادہ کِیا ہے کہ یروشلیِم اور یہُوداہ کے گھرانے سے نیکی کرُوں ۔ پس تُم ہِراسان نہ ہو۔