اور وہ فرِشتہ جو مُجھ سے کلام کرتا تھا نِکلا اوراُس نے مُجھ سے کہا کہ اب تُو آنکھ اُٹھا کر دیکھ کیانِکل رہا ہے۔