زکریاہ 4:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب اُس نے مُجھے جواب دِیا کہ یہ زرُبّا بل کے لِئے خُداوند کا کلام ہے کہ نہ تو زور سے اور نہ توانائی سے بلکہ میری رُوح سے ربُّ الافواج فرماتا ہے۔

زکریاہ 4

زکریاہ 4:1-14