زکریاہ 4:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور پُوچھا تُو کیا دیکھتا ہے؟اور مَیں نے کہا کہ مَیں ایک سونے کا شمعدان دیکھتا ہُوں جِس کے سر پر ایک کٹورا ہے اور اُس کے اُوپر سات چراغ ہیں اور اُن ساتوں چراغوں پر اُن کی سات سات نلِیاں۔

زکریاہ 4

زکریاہ 4:1-10