زکریاہ 4:12 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور مَیں نے دوبارہ اُس سے پُوچھا کہ زَیتُون کی یہ دو شاخیں کیا ہیں جو سونے کی دو نلِیوں کے مُتّصِل ہیں جِن کی راہ سے سُنہلا تیل نِکلا چلا جاتا ہے؟۔

زکریاہ 4

زکریاہ 4:8-14