زکریاہ 3:3-6 Urdu Bible Revised Version (URD)

3. اور یشُوع مَیلے کپڑے پہنے فرِشتہ کے سامنے کھڑا تھا۔

4. پِھر اُس نے اُن سے جو اُس کے سامنے کھڑے تھے کہا اِس کے مَیلے کپڑے اُتار دو اور اُس سے کہا دیکھ مَیں نے تیری بدکرداری تُجھ سے دُور کی اور مَیں تُجھے نفِیس پوشاک پہناؤُں گا۔

5. اور اُس نے کہا کہ اُس کے سر پر صاف عمامہ رکھّو تب اُنہوں نے اُس کے سر پر صاف عمامہ رکھّا اور پوشاک پہنائی اور خُداوند کا فرِشتہ اُس کے پاس کھڑا رہا۔

6. اور خُداوند کے فرِشتہ نے یشُوع سے تاکِید کر کے کہا۔

زکریاہ 3