کیونکہ دیکھ مَیں اُن پر اپنا ہاتھ ہِلاؤُں گا اور وہ اپنے غُلاموں کے لِئے لُوٹ ہوں گے ۔تب تُم جانو گے کہ ربُّ الافواج نے مُجھے بھیجا ہے۔