تب مَیں نے دُوسری لاٹھی یعنی اِتّحاد نامی کو کاٹ ڈالا تاکہ اُس برادری کو جو یہُودا ہ اور اِسرائیل میں ہے موقُوف کرُوں۔