اگرچہ مَیں نے اُن کو قَوموں میں پراگندہ کِیاتَو بھی وہ اُن دُور کے مُلکوں میں مُجھے یادکریں گےاور اپنے بال بچّوں سمیت زِندہ رہیں گےاور واپس آئیں گے۔