تب مَیں نے کہا اَے میرے آقا یہ کیا ہیں؟اِس پر فرِشتہ نے جو مُجھ سے گُفتگُو کرتا تھا کہا مَیں تُجھے دِکھاؤُں گا کہ یہ کیا ہیں۔