اُس کے کاہِنوں میں سے مُوسیٰ اور ہارُون نےاور اُس کا نام لینے والوں میں سے سموئیل نےخُداوند سے دُعا کی اور اُس نے اُن کو جواب دِیا ۔