بادشاہ کی قُوّت اِنصاف پسند ہے۔تُو راستی کو قائِم کرتا ہے۔تُو ہی نے عدل اور صداقت کو یعقُوب میں رائِج کِیا ۔