2. خُداوند کے حضُور گاؤ ۔ اُس کے نام کو مُبارک کہو۔روزبروز اُس کی نجات کی بشارت دو۔
3. قَوموں میں اُس کے جلال کا۔سب لوگوں میں اُس کے عجائِب کا بیان کرو۔
4. کیونکہ خُداوند بزُرگ اور نِہایت سِتایش کے لائِق ہے۔وہ سب معبُودوں سے زِیادہ تعظِیم کے لائِق ہے ۔
5. اِس لِئے کہ اَور قَوموں کے سب معبُود محض بُت ہیںلیکن خُداوند نے آسمانوں کو بنایا۔
6. عظمت اور جلال اُس کے حضُور میں ہیں۔قُدرت اور جمال اُس کے مَقدِس میں۔