11. آسمان خُوشی منائے اور زمِین شادمان ہو۔سمُندر اور اُس کی معمُوری شور مچائیں۔
12. مَیدان اور جو کُچھ اُس میں ہے باغ باغ ہوں۔تب جنگل کے سب درخت خُوشی سے گانےلگیں ں گگے۔
13. خُداوند کے حضُور ۔ کیونکہ وہ آ رہا ہے۔وہ زمِین کی عدالت کرنے کو آ رہا ہے۔وہ صداقت سے جہان کیاور اپنی سچّائی سے قَوموں کی عدالت کرے گا۔