زبُو 95:10-11 Urdu Bible Revised Version (URD)

10. چالِیس برس تک مَیں اُس نسل سے بیزار رہااور مَیں نے کہا کہ یہ وہ لوگ ہیں جِن کے دِل آوارہ ہیںاور اُنہوں نے میری راہوں کو نہیں پہچانا۔

11. چُنانچہ مَیں نے اپنے غضب میں قَسم کھائیکہ یہ لوگ میرے آرام میں داخِل نہ ہوں گے ۔

زبُو 95