تُو اُن کو گویا سَیلاب سے بہا لے جاتا ہے ۔وہ نِیندکی ایک جھپکی کی مانِند ہیں۔وہ صُبح کو اُگنے والی گھاس کی مانِند ہیں۔