اور رب ہمارے خُدا کا کرم ہم پر سایہ کرے۔ہمارے ہاتھوں کے کام کو ہمارے لِئے قِیام بخش ۔ہاں ہمارے ہاتھوں کے کام کو قِیام بخش دے۔