6. دُشمن تمام ہُوئے ۔ وہ ہمیشہ کے لِئے برباد ہو گئےاور جِن شہروں کو تُونے ڈھا دِیااُن کی یادگار تک مِٹ گئی۔
7. لیکن خُداوند ابد تک تخت نشِین ہے۔اُس نے اِنصاف کے لِئے اپنا تخت تیّار کِیا ہے
8. اوروُہی صداقت سے جہان کی عدالت کرے گا ۔وہ راستی سے قَوموں کا اِنصاف کرے گا۔
9. خُداوند مظلُوموں کے لِئے اُونچا بُرج ہو گا۔مُصِیبت کے ایّام میں اُونچا بُرج
10. اور وہ جو تیرا نام جانتے ہیں تُجھ پر توکُّل کریں گےکیونکہ اَے خُداوند! تُو نے اپنے طالِبوں کو ترکنہیں کِیا ہے ۔