اَے خُداوندمُجھ پر رحم کر!تُو جو مَوت کے پھاٹکوں سے مُجھے اُٹھاتا ہےمیرے اُس دُکھ کو دیکھ جو میرے نفرت کرنےوالوں کی طرف سے ہے۔