تُو نے میرے جان پہچانوں کو مُجھ سے دُور کر دِیا۔تُو نے مُجھے اُن کے نزدِیک گِھنونا بنا دِیا۔مَیں بند ہُوں اور نِکل نہیں سکتا۔