اَے خُداوند! مُجھ کو اپنی راہ کی تعلِیم دے ۔مَیں تیری راستی میں چلُوں گا۔میرے دِل کو یکسُوئی بخش تاکہ تیرے نام کا خَوف مانُوں۔