زبُو 83:15-18 Urdu Bible Revised Version (URD)

15. تُو اِسی طرح اپنی آندھی سے اُن کا پِیچھا کراور اپنے طُوفان سے اُن کو پریشان کر دے۔

16. اَے خُداوند! اُن کے چِہروں پر رُسوائی طاری کرتاکہ وہ تیرے نام کے طالِب ہوں۔

17. وہ ہمیشہ شرمِندہ اور پریشان رہیں۔بلکہ وہ رُسوا ہو کر ہلاک ہو جائیں۔

18. تاکہ وہ جان لیں کہ تُو ہی جِس کا نام یہووا ہ ہےتمام زمِین پر بُلند و بالا ہے۔

زبُو 83