5. وہ نہ تو کُچھ جانتے ہیں نہ سمجھتے ہیں۔وہ اندھیرے میں اِدھر اُدھر چلتے ہیں۔زمِین کی سب بُنیادیں ہِل گئی ہیں۔
6. مَیں نے کہا تھا کہ تُم اِلہٰ ہواور تُم سب حق تعالیٰ کے فرزند ہو۔
7. تَو بھی تُم آدمِیوں کی طرح مَرو گےاور اُمرا میں سے کِسی کی طرح گِر جاؤ گے۔
8. اَے خُدا! اُٹھ ۔ زمِین کی عدالت کر۔کیونکہ تُو ہی سب قَوموں کا مالِک ہو گا۔