تُو نے مُصِیبت میں پُکارا اور مَیں نے تُجھے چُھڑایا۔مَیں نے رَعد کے پردہ میں سے تُجھے جواب دِیا ۔مَیں نے تُجھے مرِیبہ کے چشمہ پر آزمایا ۔(سِلاہ )