زبُو 81:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. خُدا کے حضُور جو ہماری قُوّت ہے بُلند آواز سے گاؤ۔یعقُوب کے خُدا کے حضُور خُوشی کا نعرہ مارو۔

2. نغمہ چھیڑو اور دَف لاؤاور دِل نواز سِتار اور بربط۔

زبُو 81