17. تیرا ہاتھ تیری دہنی طرف کے اِنسان پر ہو۔اُس اِبنِ آدم پر جِسے تُو نے اپنے لِئے مضبُوطکِیاہے۔
18. پِھر ہم تُجھ سے برگشتہ نہ ہوں گے۔تُو ہم کو پِھر زِندہ کر اور ہم تیرا نام لِیا کریں گے ۔
19. اَے خُداوند لشکروں کے خُدا! ہم کو بحال کر۔اپنا چہرہ چمکا تو ہم بچ جائیں گے۔