اُنہوں نے اُس کے ہاتھ کو یاد نہ رکھّا۔نہ اُس دِن کو جب اُس نے فِدیہ دے کر اُن کومُخالِف سے رہائی بخشی۔