دیکھو! اُس نے چٹان کو مارا تو پانی پُھوٹ نِکلااور ندیاں بہنے لگِیں۔کیا وہ روٹی بھی دے سکتا ہے ؟کیا وہ اپنے لوگوں کے لِئے گوشت مُہیّا کر دے گا؟