اپنی مُصِیبت کے دِن مَیں نے خُداوند کو ڈھُونڈا۔میرے ہاتھ رات کو پَھیلے رہے اور ڈِھیلے نہ ہُوئے۔میری جان کو تسکِین نہ ہُوئی۔