زبُو 77:14-17 Urdu Bible Revised Version (URD)

14. تُو وہ خُدا ہے جو عجِیب کام کرتا ہے۔تُو نے قَوموں کے درمیان اپنی قُدرت ظاہِر کی ۔

15. تُو نے اپنے ہی بازُو سے اپنی قَومبنی یعقوُب اور بنی یُوسف کو فِدیہ دے کر چُھڑایاہے ۔(سِلاہ)

16. اَے خُدا! سمُندروں نے تُجھے دیکھا۔سمُندر تُجھے دیکھ کر ڈر گئے۔گہراؤ بھی کانپ اُٹھے۔

17. بدلِیوں نے پانی برسایا۔افلاک سے آواز آئی۔تیرے تِیر بھی چاروں طرف چلے۔

زبُو 77