8. کیونکہ خُداوند کے ہاتھ میں پیالہ ہے اور مَےجھاگ والی ہے۔وہ مِلی ہُوئی شراب سے بھرا ہے اور خُداوند اُسیمیں سے اُنڈیلتا ہے۔بیشک اُس کی تلچھٹ زمِین کے سب شرِیر نچوڑنچوڑ کر پِئیں گے۔
9. لیکن مَیں تو ہمیشہ ذِکر کرتا رہُوں گا۔مَیں یعقُوب کے خُدا کی مدح سرائی کرُوں گا
10. اور مَیں شرِیروں کے سب سِینگ کاٹ ڈالُوں گا ۔لیکن صادِقوں کے سِینگ اُونچے کِئے جائیں گے ۔