زبُو 75:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اَے خُدا! ہم تیرا شُکر کرتے ہیں۔ہم تیرا شُکر کرتے ہیں کیونکہ تیرا نام نزدِیک ہے ۔لوگ تیرے عجِیب کاموں کا ذِکر کرتے ہیں۔

2. جب میرا مُعیّن وقت آئے گاتو مَیں راستی سے عدالت کرُوں گا۔

زبُو 75