اپنی جماعت کو جِسے تُو نے قدِیم سے خرِیدا ہے۔جِس کا تُو نے فِدیہ دِیا تاکہ تیری مِیراث کا قبِیلہ ہواور کوہِ صِیُّون کو جِس پر تُو نے سکُونت کی ہے یاد کر۔