اَے خُداوند! اِسے یاد رکھ کہ دُشمن نے طَعنہ زنی کی ہےاور بیوُقُوف قَوم نے تیرے نام کی تکفِیر کی ہے ۔