اَے میرے خُدا! مَیں بربط پرتیری ہاں تیری سچّائی کی حمد کرُوں گا۔اَے اِسرائیل کے قُدُّوس !مَیں سِتار کے ساتھ تیری مدح سرائی کرُوں گا۔