اَے خُداوند! اپنے قہر میں اُٹھ ۔میرے مُخالِفوں کے غضب کے مُقابلہ میں تُوکھڑا ہو جااور میرے لِئے جاگ ۔ تُو نے اِنصاف کا حُکمتو دے دِیاہے۔