اَے خُداوند! مُجھے جواب دے کیونکہ تیری شفقتخُوب ہے۔اپنی رحمتوں کی کثرت کے مُطابِق میری طرفمتوجُّہ ہو۔