وہ اپنی قُدرت سے ابد تک سلطنت کرے گا۔اُس کی آنکھیں قَوموں کو دیکھتی رہتی ہیں۔سرکش لوگ تکبُّر نہ کریں ۔(سِلاہ)