زبُو 65:12-13 Urdu Bible Revised Version (URD)

12. وہ بِیابان کی چراگاہوں پر ٹپکتا ہےاور پہاڑِیاں خُوشی سے کمربستہ ہیں۔

13. چراگاہوں میں جُھنڈ کے جُھنڈ پَھیلے ہُوئے ہیں ۔وادِیاں اناج سے ڈھکی ہُوئی ہیں۔وہ خُوشی کے مارے للکارتی اور گاتی ہیں۔

زبُو 65